-->

رسول اﷲﷺنے فرمایا: ’’بلاشبہ اﷲتعالیٰ نے تمہیں تیں باتوں سے امان دی ہے: تمہارا نبی تم پر بددعا نہیں کرے گاکہ تم سب ہلاک ہوجاؤ، اور یہ کہ اہل باطل اہل حق پر غالب نہیں آسکیں گے(یعنی کلی اور مجموعی طور پر)اور یہ کہ تم لوگ گمراہی پر جمع نہیں ہو گے‘‘۔(سنن ابوداؤد: کتاب الفتن والملاحم، رقم الحدیث۴۲۵۳)

رسول اﷲﷺنے فرمایا: ’’جس کے ساتھ اللہ تعالیٰ بھلائی چاہتا ہے اسے دین کی سمجھ دے دیتا ہے۔ اور دینے والا تو اللہ ہی ہے میں تو صرف تقسیم کرنے والا ہوں اور اپنے دشمنوں کے مقابلے میں یہ امت (مسلمہ) ہمیشہ غالب رہے گی۔ تاآنکہ اللہ کا حکم (قیامت) آ جائے اور اس وقت بھی وہ غالب ہی ہوں گے‘‘۔ (صحیح بخاری: ج۴، رقم الحدیث۳۱۱۶)

Saturday, 21 May 2016

فروعی و اختلافی مسائل پر بیانات

بسم الله الرحمن الرحیم

طلاقِ ثلاثہ کے مسئلے میں اہلحدیث کا مذہب قرآن وحدیث اوراجماعِ صحابہؓ و تابعینؒ کے خلاف ہے، لہٰذا اس مسئلے میں ان سے فتویٰ لینا حرام ہے۔

علماءِ دیوبند کے عقائد

فروعی مسائل میں اختلافات اور فرقہ واریت میں فرق اور اس سے بچنے کا طریقہ

صرف ایک ہی امام کی تقلید(تقلیدِشخصی) کیوں ضروری ہے؟ امام تو اور بھی بہت سے ہیں، مقرر جناب مفتی طارق مسعود صاحب

آٹھ رکعات تراویح کی حقیقت، مقرر جناب مفتی طارق مسعود صاحب

بیس ۲۰ رکعات تراویح کے دلائل صحیح احادیث کی روشنی میں، مقرر جناب مفتی طارق مسعود صاحب

آٹھ رکعات تراویح کی حقیقت، مقرر جناب مفتی طارق مسعود صاحب (پہلاحصہ، Part-1)

73 فرقوں میں جنتی فرقہ کونسا؟ مقرر جناب مفتی طارق مسعود صاحب

مردوں اور عورتوں کی نماز میں فرق (پہلاحصہ، Part-1)

مردوں اور عورتوں کی نماز میں فرق (دوسرا حصہ، Part-2)

فرض نماز کی قضاءِ عمری کی ادائیگی اوررفع یدین پر غیر مقلدین حضرات کے تمام اعتراضات کاتحقیقی اور مدلل جوابات قرآن و حدیث کی روشنی میں (پہلاحصہ، Part-1)

فرض نماز کی قضاءِ عمری کی ادائیگی اوررفع یدین پر غیر مقلدین حضرات کے تمام اعتراضات کاتحقیقی اور مدلل جوابات قرآن و حدیث کی روشنی میں (دوسرا حصہ، Part-2)

اگرجمعہ کے دن عیدالاضحیٰ پڑجائے تو جمعہ کی نماز پڑھی جائے یانہیں؟عید الاضحیٰ کے چوتھے دن قربانی کرنا جائزہے یانہیں؟

کیارسول اﷲﷺ کی پیدائش کادن۱۲ ربیع الاوّل ہے؟ آپ ﷺ کی ولادت اور وفات کے دن کی تصدیق امام احمد رضا خان بریلوی سے

جب کبھی کسی باطل فرقہ کے لوگوں سے بات ہو تو آپ سب سے پہلے اس سے اس کی سند کا مطالبہ کریں۔ کیونکہ رسول اﷲﷺ نے ارشاد فرمایا:’’علماء انبیاء کے وارث ہیں اور پیغمبروں نے علم ہی کا ورثہ چھوڑا ہے‘‘۔اور’’میری امت کبھی گمراہی پرجمع نہیں ہوگی‘‘۔ مقرر جناب مفتی طارق مسعود صاحب (پہلاحصہ، Part-1)

جب کبھی کسی باطل فرقہ کے لوگوں سے بات ہو تو آپ سب سے پہلے اس سے اس کی سند کا مطالبہ کریں۔ کیونکہ رسول اﷲﷺ نے ارشاد فرمایا:’’علماء انبیاء کے وارث ہیں اور پیغمبروں نے علم ہی کا ورثہ چھوڑا ہے‘‘۔اور’’میری امت کبھی گمراہی پرجمع نہیں ہوگی‘‘۔ مقرر جناب مفتی طارق مسعود صاحب (دوسرا حصہ، Part-2)

جب کبھی کسی باطل فرقہ کے لوگوں سے بات ہو تو آپ سب سے پہلے اس سے اس کی سند کا مطالبہ کریں۔ کیونکہ رسول اﷲﷺ نے ارشاد فرمایا:’’علماء انبیاء کے وارث ہیں اور پیغمبروں نے علم ہی کا ورثہ چھوڑا ہے‘‘۔اور’’میری امت کبھی گمراہی پرجمع نہیں ہوگی‘‘۔ مقرر جناب مفتی طارق مسعود صاحب

اہلحدیث حضرات سے ہمیں صرف ۵ پانچ مسائل میں اختلاف ہیں، اگر ان مسائل کو درست کرلیا جائے تو ہمیں ان سے اور کوئی اختلاف نہیں، مقرر جناب مفتی طارق مسعود صاحب

(دیوبندی،بریلوی،اہلحدیث) ہمارے آپس کے اختلافات اور امتِ مسلمہ (فلسطیں، عراق، افغانستان، برما، شام، کشمی، افریقہ) کے حالات، مقرر جناب مفتی طارق مسعود صاحب

رسول اﷲﷺکے سوادنیا میں کوئی غلطی سے پاک نہیں۔ تقلید کب جائز، کب نہیں ؟ تقلید صرف آئمہ اربعہ کی ہی کیوں؟ مقرر جناب مفتی طارق مسعود صاحب (پہلاحصہ، Part-1)

فرقہ واریت کے دور میں عوام کی ذمہ داری۔ تقلید کب جائز، کب نہیں؟ تقلید صرف آئمہ اربعہ کی ہی کیوں؟ مقرر جناب مفتی طارق مسعود صاحب (دوسرا حصہ، Part-2)

فرقہ غیرمقلدین (اہلحدیث )کی تحقیق میں مزید اضافے کے بعد اب ایک اور نیا فرقہ غیر مقلدین(جماعت المسلمین) کے نام سے۔ آئمہ اربعہ کی تقلید چھوڑ کر اگر ہر آدمی اپنی لاعلمی اور جہالت کے ساتھ تحقیق کریگا تو پھر اسی طرح فرقے پہ فرقے دھڑوں پہ دھڑیں بنتی چلی جائیں گی اور امت مسلمہ ایک دن ۷۳ فرقوں میں بٹ جائے گی۔ مقرر جناب مفتی طارق مسعود صاحب (تیسراحصہ، Part-3)

فرقہ واریت کی بنیادی وجہ اور اس سے بچنے کا طریقہ۔ رسول اﷲﷺنے فرمایا: ’’ کوئی شخص بنوقریظہ کے محلےمیں پہنچنےسے پہلے نمازِعصرنہ پڑھےلیکن جب عصر کاوقت آیاتوبعض صحابہؓ نے راستہ ہی میں نماز پڑھ لی اور بعض صحابہؓ نے کہاکہ ہم بنوقریظہ کے محلے میں پہنچنے پر نماز پڑھیں گےاور کچھ حضرات کاخیال یہ ہواکہ ہمیں نمازپڑھ لینی چاہیئےکیونکہ آنحضرتﷺ کا مقصد یہ نہیں تھاکہ نمازقضاکرلیں۔پھر جب آپﷺ سے اس کاذکر کیاگیاتوآپﷺنےکسی پر ملامت نہیں فرمائی۔صحیحِ بخاری (کتاب الجمعۃ ، رقم الحدیث: ۹۴۶) (پہلاحصہ، Part-1)

فرقہ واریت کی بنیادی وجہ اور اس سے بچنے کا طریقہ۔ رسول اﷲﷺنے فرمایا: ’’ کوئی شخص بنوقریظہ کے محلےمیں پہنچنےسے پہلے نمازِعصرنہ پڑھےلیکن جب عصر کاوقت آیاتوبعض صحابہؓ نے راستہ ہی میں نماز پڑھ لی اور بعض صحابہؓ نے کہاکہ ہم بنوقریظہ کے محلے میں پہنچنے پر نماز پڑھیں گےاور کچھ حضرات کاخیال یہ ہواکہ ہمیں نمازپڑھ لینی چاہیئےکیونکہ آنحضرتﷺ کا مقصد یہ نہیں تھاکہ نمازقضاکرلیں۔پھر جب آپﷺ سے اس کاذکر کیاگیاتوآپﷺنےکسی پر ملامت نہیں فرمائی۔صحیحِ بخاری (کتاب الجمعۃ ، رقم الحدیث: ۹۴۶) (دوسرا حصہ، Part-2)

اکثر غیرمقلدین حضرات یہ سوال کرتے ہیں کہ اگر آئمہ اربعہ کی تقلید برحق ہے تو پھر حضرت عیسیٰ ؑ کس کے مقلد ہونگے؟ جواب : مقرر جناب مفتی طارق مسعود صاحب

ہم امام ابو حنیفہ رحمہ اﷲ کو امام اعظم کیوں کہتے ہیں؟ ہم اپنے آپ کو حنفی کیوں اور کب کہتے ہیں؟ جواب سننے کے لئے مکمل بیان سنیئے۔ جزاک اﷲ خیر. مقرر جناب مفتی طارق مسعود صاحب

ہمارے پیارےنبی محمدﷺ کے قول کے مقابلے میں اگر ہمارے امام کا قول آجائے توہم اُسے دیوار پر ماردیتے ہیں لیکن آپ کےکہہ دینے سے نہیں۔ مقرر جناب مفتی طارق مسعود صاحب

ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کا تبلیغی جماعت اور عورتوں کے مسجد میں آنے پر پابندی کا بدعت ہونے کے الزام کا جواب۔ مقرر جناب مفتی طارق مسعود صاحب. (پہلاحصہ، Part-1)

ڈاکٹر ذاکر نائیک صاحب کا تبلیغی جماعت اور عورتوں کے مسجد میں آنے پر پابندی کا بدعت ہونے کے الزام کا جواب۔ مقرر جناب مفتی طارق مسعود صاحب. (دوسرا حصہ، Part-2)

حضرت علیؓ اور حضرت معاویہؓ کے اختلافات، جنگِ جمل اور جنگِ صفین کی حقیقت قرآن و حدیث کی روشنی میں. (پہلاحصہ : Part-1)

حضرت علیؓ اور حضرت معاویہؓ کے اختلافات، جنگِ جمل اور جنگِ صفین کی حقیقت قرآن و حدیث کی روشنی میں. (دوسرا حصہ : Part-2)